ڈینگی بخار کے خلاف ویکسین کی کامیابی
منگل 9 ستمبر 2014 14:15
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) ڈینگی بخار کے خلاف دوا ساز ادارے سانوفی پاسٹیئر کے محققین نے ایک ویکسین تیار کی ہے۔ آج کل اسے اس وائرس کے شکار بچوں پر آزمایا جا رہا ہے۔جرمن ٹی وی کے مطابق ڈینگی بخار سے بچاوٴ کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین پر مختلف مراحل میں تجربات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کیے جانے والے تازہ کلینکل ٹرائل کے نتائج مثبت آئے ہیں تاہم اس کے باوجود ماہرین تحفظات کا شکار ہیں۔
ان کا موقف ہے کہ ابھی تک وثوق سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ ویکسین ڈینگی بخار کے خلاف کس حد تک موثر ہے۔ سانوفی پاسٹیئر کے مطابق یہ تجربات تین مراحل پر مشتمل ہیں اور اس دوران مختلف کلینکل ٹرائل کرائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلے مرحلے کے دوسرے کلینکل ٹرائل کے نتائج کو عام کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انجیکشن 60.8 فیصد موثر ثابت ہوئی ہیں اور اس طرح اصل ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.