بینک وزیر اعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام کے تحت قرضے دیں، اسٹیٹ بینک
جمعرات 11 ستمبر 2014 16:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء)10 ستمبر 2014ء کو بینک دولت پاکستان کراچی میں وزیر اعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام کے بارے میں تعارفی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ انفراسٹرکچر ہاؤسنگ اینڈ ایس ایم ای فنانس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عابد قمر نے صدارت کی۔ ورکشاپ میں اسٹیٹ بینک، سمیڈا، کاروباری اداروں کے سربراہوں اور کمرشل بینکوں کے پراڈکٹ ڈویلپمنٹ کے سربراہوں نے شرکت کی۔
اس موقع پرعابد قمر نے معاشی نمو، روزگار اور برآمدی آمدنی کو تحریک دینے کے حوالے سے ایس ایم ای کے شعبے کی اہمیت اجاگر کی۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ملک کی جی ڈی پی میں ایس ایم ای کے خاصے بڑے کردار کے باوجود اس شعبے کو بینکاری نظام کی طرف سے فنانسنگ کا مناسب حصہ نہیں مل رہا اور پچھلے پانچ برسوں میں بینکوں کی مجموعی مالکاری میں ایس ایم ای کا حصہ 17 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد رہ گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.