راولپنڈی کینٹ بورڈ نے انسداد ڈینگی مہم تیز کر دی ،
مختلف علاقوں میں ڈور ٹو ڈور سروے کے دوران 1100گھروں اور ہوٹلوں کا معائنہ ، ‘11مقامات سے برآمد ہونے والا لاروا تلف کر دیا گیا
جمعہ 12 ستمبر 2014 18:29
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے انسداد ڈینگی مہم تیز کر دی ‘مختلف علاقوں میں ڈور ٹو ڈور سروے کے دوران 1100گھروں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا ‘11مقامات سے برآمد ہونے والا لاروا تلف کر دیا گیا ‘گھروں اور ہوٹلوں کے مالکان کوڈینگی افزائش کی روک تھام کے لیے تیار کیے گئے ایس او پی پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت دی گئی ۔
ترجما ن راولپنڈی کینٹ بورڈ کے مطابق جمعرات کو ڈپٹی کینٹ ایگزیکٹو آفیسر طیبہ نصیر کی سربراہی میں راولپنڈی کینٹ بورڈ کی 18ٹیموں نے ڈور ٹو ڈور چیکنگ مہم کے دوران گلشن نایاب ‘کمال آ باد ‘ڈھوک چوہدریاں‘ڈھوک سیداں ‘ علامہ اقبال کالونی ‘اعوان ٹاؤن ‘کشمیر لین ‘ کنک منڈی ‘چوہڑ بازار کی گلیوں میں 1050گھروں کی چیکنگ کی جہاں پر 10گھروں میں سے لاروا برآمد ہوا جسے فوری طور پر سپرے کے زریعے تلف کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.