سعید اجمل کی رہنمائی کیلئے ثقلین 10 لاکھ روپے وصول کرینگے
ہفتہ 13 ستمبر 2014 14:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو کلیئر کرانے کی کوشش میں لاکھوں روپے خرچ ہوں گے، البتہ اگر اسپنر دوبارہ کرکٹ میں واپس آگئے تو یہ مہنگا سودا نہیں ہوگا۔ایک ماہ تک سعید اجمل کی رہنمائی کیلیے ثقلین مشتاق 10 لاکھ روپے وصول کریں گے، اس ضمن میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بائیو مکینکل ٹیسٹ کے اخراجات بھی بورڈ کے ذمہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی ہر ممکن کوشش ہے کہ کسی طرح سعید اجمل کو کلیئر کروا کے ورلڈکپ میں کھلایا جائے، اس سلسلے میں سابق اسٹار ثقلین مشتاق کی خدمات بھی حاصل کر لی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق سابق آف اسپنر کو ایک ماہ کیلیے 10 ہزار ڈالر (10 لاکھ روپے سے زائد) ادا کیے جائیں گے، ان کی رہائش و دیگر انتظامات بھی پی سی بی کے سپرد ہیں، یاد رہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے ثقلین مشتاق اب اہلیہ و بچوں کے ساتھ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: نیتھن لیون نے فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.