پی پی ایل نے چھ ہفتوں سے کم مدت میں دوسری دریافت کا اعلان کر دیا
پیر 15 ستمبر 2014 21:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل )نے چھ ہفتوں سے کم مدت میں کمپنی آپریٹڈگمبٹ ساؤتھ بلاک میں شرفX-1 سے 5 اگست کو ہونے والی دریافت کے بعد ضلع مٹیاری، صوبہء سند ھ میں آدم ویسٹX-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی ایک اور دریافت کا اعلان کر دیاہے۔پی پی ایل ہالہ بلاک میں65 فیصد کاروباری حصہ داری کے ساتھ آپریٹر ہے اور باقی 35 فیصد حصہ داری کے ساتھ ماری پیٹرولئیم کمپنی لمیٹڈشراکت دار ہے۔
دریافتی کنوئیںآ دم ویسٹX-1 کی کھدائی کا آغاز 21 مئی2014 کو ہوا جسے29 جولائی2014 کو4,057 میٹرکی حتمی گہرائی تک پہنچایا گیا ۔وائر لائن لوگز کی بنیاد پرہائیڈروکاربن رکھنے والے کئی زونز کی نشاندہی کی گئی جن کی جانچ جاری ہے۔لوورگورو فارمیشن کی میسو سینڈ میں 32/64" چوک سائزپرابتدائی جانچ کے دوران یومیہ 18.6MMscf گیس اور31 بیرل کنڈنسیٹ حاصل ہوئے جس سے آدم ویسٹ X-1 میں تجارتی مقاصد کے لئے گیس اور کنڈنسیٹ کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.