انڈین فلموں سے ہمار ا کوئی مقابلہ نہیں ، ہم نے محدود وسائل میں رہ کر کام کرنا ہوتاہے ، سنگیتا
جمعہ 19 ستمبر 2014 11:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء ) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ دور ہ بھارت میں بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھے فلم کی ڈائریکشن کی آفر کی تھی جو میں نے شکریہ کے ساتھ مسترد کردی تھی ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا نے کہا کہ میں اپنی مرضی سے کام کرنے والی ڈائریکٹر ہوں ۔
(جاری ہے)
اپنے کام کے معاملے میں بڑی پروفیشنل ہوں ، کام کے دوران کسی کی مداخلت کو پسند نہیں کرتی ہوں ۔
انہو ں نے کہا کے ہمارا دور بڑا چھا تھا جس میں احترام بھی تھا ۔ پرانے زمانے کا میوزک معیاری اور بہترین تھا اب تو لوگ گانوں کو دو ماہ کے بعد بھول جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اچھی اور اصلاحی فلمیں بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ نئے ہدایتکار بڑے باصلاحیت اور پروفیشنل ہیں ۔بھارتی فلموں سے ہمار ا کوئی مقابلہ نہیں ہے ان کا سرکٹ بہت بڑاہے ہم نے محدود وسائل میں رہ کر کام کرنا ہوتاہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.