نیب کا جعلی دستاویزات جانچنے کیلئے فارنسک لیبارٹریاں بنانے کا فیصلہ
جمعہ 19 ستمبر 2014 14:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ” نیب“ حکام نے کیسوں کی خفیہ معلومات کو منظر عام سے محفوظ رکھنے اور دستاویزات کی کامیابی کی شرح کو بہتر کرنے کیلیے بیرونی ممالک کے تعاون سے فارنسک لیبارٹریاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے جعلی دستخط اور دستاویزات جانچنے میں مدد ملے گی۔
(جاری ہے)
نیب حکام نے وفاقی و صوبائی محکموں سے کرپشن کے خاتمے اور مختلف محکموں کے دستاویزات و ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کیلیے فارنسک لیبارٹریاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے جعلی دستخط اور دستاویزات کو جانچنے میں مدد ملے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے نیب کی انتظامیہ کو سرکاری و نیم سرکاری محکموں کے دستاویزات اور بینکوں کے حوالے سے دستخط کی جانچ پڑتال کیلیے مختلف لیبارٹریوں سے جانچ پڑتال کروانا پڑتی تھی لیکن اس میں بھی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا نظام خفیہ تھا لیکن اب محکمہ نیب کی مختلف اضلاع میں اپنی فارنسک لیبارٹریاں بن جانے کے بعد دستاویزات، ریکارڈ اور دستخط کی جانچ پڑتال نہ صرف آسانی کے ساتھ ہو سکے گی بلکہ اس سارے نظام کو مزید خفیہ اور محفوظ بھی رکھا جائے گا جس کے مستقبل میں خاطر خواہ نتائج سامنے آئینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.