بھارتی میڈیا چینی صدر ژی جن پنگ کے قصیدے پڑھنے لگا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ بھارت کو مقامی میڈیا نے کس نظر سے دیکھا۔ بھارتی اخبار ٹائمز ناؤ نے چین کے صدر کی وزیراعظم مودی کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے تصویر لگائی اور لکھا کہ چین اور بھارت کو سرحدی تنازعات جلد حل کرنے چاہیئیں۔
(جاری ہے)
دی ہندو اخبار نے تبصرہ کیا ہے کہ چینی صدر نے اپنا دورہ مثبت انداز میں شروع کیا اور دونوں ملکوں میں کئی قدریں مشترک ہیں۔
ا س اخبار نے یہ بھی لکھا کہ مودی اور ژی نے اس دورے میں کام کی باتوں کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں کو انجوائے کیا۔ بھارتی اخبار فرسٹ پوسٹ لکھتا ہے کہ لداخ میں چینی فوج کی جانب سے بھارتی سرحدی علاقے کی خلاف ورزی وزیراعظم نریندرمودی کے لیے چین کا پیغام ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی ٹیلی ویڑن میڈیا بھی چینی صدر کے دورے کو براہ راست نمایاں کوریج دیتا رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.