7 پاکستانی کمپنیاں کاروبارکے مواقع اور نئے شراکت دار تلاش کرنے کے لیے ڈنمارک کادورہ کریں گی
ہفتہ 20 ستمبر 2014 23:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء)7 پاکستانی کمپنیاں کاروبارکے مواقع اور نئے شراکت دار تلاش کرنے کے لیے ڈنمارک کا 7 دن کا دورہ کریں گی ۔یہ کمپنیاں قابل تجدید توانائی اور توانائی کی بچت کے شعبے میں کام کریں گی۔ڈنمارک کے دورے کے دوران یہ کمپنیاں ہوا سے توانائی،شمسی توانائی اور پانی کی ٹیکنالوجی میں ما یہ نازڈینش کمپنیوں سے ملاقات کریں گی اور متعلقہ شعبوں میں ٹیکنالوجی دیکھنے کے لیے مختلف جگہوں کادورہ کریں گی۔
اس امر کا آ غازاسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے۔یہ پروگرام کوپن ھیگن میں ڈینش انڈ سٹریز کی کنفیڈریشن کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔ڈنمارک کے سفیرجسپر مولر سورنسن نے کہا ٰ کہ میں بڑاخوش ہوں کہ ہم پاکستانی کمپنیوں کے لیے ڈنمارک کے دورے کا اہتمام کر رہے ہیں انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان حقیقی تجارتی حجم موجودہ تجارتی حجم425ملین ڈالر سے زیادہ ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.