روس میں رواں سال کے آخر تک افراط زر کی شرح 7.7فیصد کی بلند سطح تک پہنچ جائیگی، اناطولی سیلینوف
بجٹ اخراجات بڑھانے اور انٹری فنانسنگ فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، روسی وزیر خزانہ
اتوار 21 ستمبر 2014 13:04
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) روسی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ روس میں رواں سال کے آخر تک افراط زر کی شرح 7.7فیصد کی بلند سطح تک پہنچ جائیگی۔
(جاری ہے)
روسی وزیر خزانہ اناطولی سیلینوف نے سوچی میں انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے رواں سال افراط زر کی شرح 7.5 سے7.7فیصد رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ اگلے سال افراط زر کی شرح 5.5 سے 6فیصد تک لانے کا منصوبہ ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارا بجٹ اخراجات بڑھانے اور انٹری فنانسنگ فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔روسی وزیر خزانہ نے ٹیکس کے حوالے سے کہا کہ روس کو موجودہ 13فیصد فیکسڈ ریٹ کے بجائے پروگریسو پرسنل انکم ٹیکسیشن متعارف کرنے کی ضرورت نہیں اور یہ عام سی بات ہے کہ جتنی زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے اتنا زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.