جنرل راشد محمود کی زیر صدارت جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس
منگل 23 ستمبر 2014 17:42
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) ملک کی عسکری قیادت نے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تینوں مسلح افواج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جامع سیکیورٹی حکمت عملی کے مطابق ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیاہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس جائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ہوا ، چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے اجلاس کی صدارت کی ۔
اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ ، چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ ، سیکرٹری دفاع اور تینوں افواج کے اعلیٰ فوجی افسران نے شرکت کی۔ جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا یہ اجلاس ہر تین ماہ بعد ہوتا ہے جس میں اعلیٰ فوجی قیادت ، تینوں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیتی ہے اور خاص طور پر اشتراک کار کے حوالے سے غور کیا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.