146 متاثرہ دیہات کے 42ہزار 350 خاندانوں کے سربراہوں کو بلا امتیاز عیدی کی تقسیم کا پہلا مرحلہ اگلے ہفتے شروع ہو گا،ڈی سی او سرگودھا
منگل 23 ستمبر 2014 20:33
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) ڈی سی اوسرگودہا ثاقب منان نے بتایا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ضلع سرگودہا کے 146 متاثرہ دیہات کے 42ہزار 350 خاندانوں کے سربراہوں کو بلا امتیاز عیدی (فلڈریلیف فنڈ )کی تقسیم کا پہلا مرحلہ اگلے ہفتے سے شروع کیا جارہاہے جس کیلئے ضلع سرگودہا میں چار تحصیلوں کیلئے چار سنٹر قائم کر دےئے گئے ہیں ۔
چار سنٹرز میں گورنمنٹ ڈگری کالج بھیرہ کی گیارہ یونین کونسلوں کے 60 دیہات کے متاثرین کیلئے گورنمنٹ ڈگری کالج بھیرہ کو سنٹر بنایا گیاہے ۔ جبکہ تحصیل ساہیوال کی چھ یونین کونسلوں کے 49 دیہات کے متاثرین کیلئے منی سپورٹس سٹیڈیم ساہیوال ‘ تحصیل شاہپور کی بارہ یونین کونسلوں کے 68 دیہات کے متاثرین کیلئے ٹی ایم اے آفس ساہیوال اور تحصیل کوٹ مومن کی چھ یونین کونسلوں کے41 دیہات کے متاثرین کیلئے ٹی ایم اے آفس کوٹمومن کو سنٹر بنایا گیاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.