فلم”دی ٹیکنگ آف ڈیبورا لوگن“کا پہلاٹریلرجاری
بدھ 24 ستمبر 2014 11:53
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء)سنسنی اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈکی نئی ہاررفلم”دی ٹیکنگ آف ڈیبورا لوگن“کا پہلاٹریلرجاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
دل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس سنسنی خیز فلم کو ایڈم روبیٹل نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کی کہانی پر اسرار گھر میں مقیم ایک ایسی بوڑھی خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے جو مافوق لافطرت مخلوق کا ہتھیار بن جاتی ہے اور ان کا ہر حکم بجا لاتے ہوئے وہ اپنے ارد گِرد موجود افراد کو بے دردی سے قتل کرنا شروع کر دیتی ہے۔
برائن سنگر اور جیف رائس کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارہ جِل لارسن اوراینی رمزے مرکزی کردار میں نظر آرہی ہیں، دیگر کاسٹ میں مشیل اَنگ،ریان کٹرونا،اینی بیڈیائن اورجیریمی شامل ہیں۔رونگھٹے کھڑے کر دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم کو21اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.