جنرل ہسپتال ، ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی سہولت کیلئے ایکسرے کی سہولت ان کے بیڈ پر فراہم کر دی گئی
جمعہ 26 ستمبر 2014 16:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء) جنرل ہسپتال انتظامیہ نے ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی سہولت کے لئے ایکسرے کی سہولت ان کے بیڈ پر فراہم کر دی ہے تا کہ وہ مشکلات کا شکار نہ ہوں جبکہ عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران ایمرجنسی میں ڈینگی مریضو ں کے علاج ورہنمائی کے لئے قائم کاؤنٹر پر 24 گھنٹے ڈاکٹر ، نرسیں اورپیرا میڈکس موجود رہیں گے ۔
اس امر کا اظہار پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پروفیسر آغا شبیر علی ، ایم ایس ڈاکٹر پرویز امتیاز، ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر منور علی، اے ایم ایس آوٴٹ ڈور ڈاکٹر منزہ کوکب سمیت دیگر شعبوں کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی تنظیموں ، علماء کرام اور میڈیا نے ڈینگی کے خلاف شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.