جرمن اور امریکی خفیہ اداروں کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ،
جرمن خفیہ ادارہ بی این ڈی شہریوں کے کوائف این ایس اے کو فراہم کرتا رہا ،رپورٹ
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 19:45
برلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) جرمن خفیہ ادارے بی این ڈی یا بنڈس ناخرشٹن ڈینسٹ اور قومی سلامتی کے امریکی ادارے این ایس اے کے مابین تعاون کے ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق بی این ڈی جرمن شہریوں کے کوائف این ایس اے کو مہیا کرتا رہا ہے۔ ابلاغ کے تین جرمن اداروں کی ایک ٹیم کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے اْن خفیہ دستاویزات کا جائزہ لیا ہے، جو جرمن حکومت کی ایک کمیٹی نے پارلیمان کو پیش کی تھیں۔
برلن حکومت نے یہ کمیٹی این ایس اے کی جانب سے جرمن حکام اور شہریوں کی خفیہ نگرانی کے واقعات کے منظر عام پر آنے کے بعد تیار کی تھی تاکہ معاملات کی تہہ تک پہنچا جا سکے۔صحافیوں کی اس ٹیم کی مرتب کردہ دستاویز کے مطابق ’بی این ڈی‘ 2004ء اور 2008ء کے درمیان فرینکفرٹ کے انٹرنیٹ نوڈ ایکسچینج سے ڈیٹا این ایس اے کو فراہم کرتا رہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.