گھر بسانا ہر لڑکی کا سپنا ہوتا ہے ،میں بھی اس سپنے سے الگ نہیں رہ سکتی ‘ لیلیٰ
جوڑے آسمانوں پربنتے ہیں ،جب اوپر والے کو منظور ہوا تو پھر دنیا کی کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی‘ اداکارہ
اتوار 5 اکتوبر 2014 13:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔5 اکتوبر 2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ گھر بسانا ہر لڑکی کا سپنا ہوتا ہے اور اس لحاظ سے میں بھی اس سپنے سے الگ نہیں رہ سکتی ، میرا ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پربنتے ہیں اور جب اوپر والے کو منظور ہوا تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اس راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ میں قطعی اس سے اتفاق نہیں کرتی کہ شادی کے بعد کسی بھی اداکارہ کا کیرئیر ختم ہو جاتا ہے بلکہ میر ے خیال میں جیون ساتھی ملنے سے کوئی بھی لڑکی خو د کو زیادہ محفوظ سمجھتی ہے اور وہ زیادہ پر اعتماد طریقے سے کام کر سکتی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ شاید ہی ایسی کوئی لڑکی ہو گی جس نے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہو اور اسکے دل میں گھر بسانے کا سپنا نہ مچلتا ہو اور اگر دیکھا جائے تو یقینا میں بھی اس سپنے سے خود کو الگ نہیں رکھ سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.