مغرب میں ایبولا پھیلنے کا خطرہ بہت کم ہے،اقوامِ متحدہ
جمعرات 16 اکتوبر 2014 18:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء)عالمی ادار ہ صحت نے کہا کہ امریکہ اور دوسرے مغربی ملکوں میں صحت کے مضبوط نظام کی وجہ سے ایبولا کی بڑی وبا پھوٹنے کا خطرہ بہت کم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل امریکہ میں ایک اور نرس کے ایبولا سے متاثر ہونے کے بعد صدر براک اوباما نے کہا تھا کہ امریکہ میں اس وائرس کی وبا پھیلنے کا امکان بہت کم ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکیوں کے ایبولا میں مبتلا ہونے کے امکانات ’انتہائی کم‘ ہیں، لیکن مغربی افریقہ کی مدد کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر آف سٹریٹجی کرسٹوفر ڈائی نے کہا کہ اگرچہ ایبولا کی وبا پھوٹ پڑنے کا ’خطرہ بہت سنگین‘ ہے لیکن ’ہمیں اطمینان ہے کہ امریکہ اور مغربی یورپ میں صحت کا نظام بہت مضبوط ہے، اس سے وہاں کسی بڑی وبا کا امکان بہت کم ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.