شان ورسٹائل اداکار ہے جس کا مقابلہ کسی بھی بھارتی سٹار سے کیا جا سکتا ہے ‘ ہما علی
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء ) فلمسٹار ہما علی نے کہا ہے کہ پاکستا ن فلم انڈ سڑی میں نئے ٹیلنٹ کی کمی ہے اس وقت جو بھی لوگ کا م کررہے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ نئے لوگوں کو آگے آنے کا موقع دیں ، نئے چہروں کے آنے سے فلم انڈ سٹری میں کو عروج ملے گا ۔”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔
(جاری ہے)
2014ء “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہما علی نے کہا کہ فلم انڈ سٹری سینئر اداکاروں کے جانے سے زبردست بحرانی کیفیت سے دو چار ہے ہم نے کسی بھی سینئر اداکار کا متبادل تلاش نہیں کیا اور اسی وجہ سے کوئی نیا اداکار بھی سامنے نہیں آیا ۔
انہوں نے کہاکہ اگر ابھی بھی ہم نے بروقت صحیح اقدامات نہ کئے تو پھر پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا ۔انہوں نے کہا کہ اداکار شان اچھا اداکار ہے مگر اس کو صرف غنڈے اور بدمعاش کے رول ہی دئیے جاتے ہیں حالانکہ وہ ورسٹائل اداکار ہے جس کا مقابلہ کسی بھی بھارتی سپر سٹار سے کیا جاسکتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ہما علی نے کہا کہ میں نے دو فلموں میں اداکاری کی ہے جس میں ایک ریلیز ہوچکی ہے اوردوسری زیر تکمیل ہے جو مکمل ہونے کے بعد فلم بینوں کے مزاج پر پورا اتر ے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.