غربت کے اندھیرے سے نکلنے کیلئے کوئی شارٹ کٹ اختیار نہیں کیا‘ پائل چوہدری
اتوار 19 اکتوبر 2014 12:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔9 1اکتوبر 2014ء)اداکارہ پائل چوہدری نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر میں مسلسل محنت سے موجود ہ مقام تک پہنچی ہوں،آ ج بھی اپنا ماضی بھی یاد ہے کہ میں نے کس طرح کٹھن حالات میں برے دن گزارے ہیں ۔
(جاری ہے)
” این این آئی “ سے گفتگو کر تے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ غربت کے اندھیرے سے نکلنے کے لئے کوئی شارٹ کٹ اختیار نہیں کیا بلکہ مسلسل محنت اورآ گے بڑھنے کی لگن سے کام کیا اور خدا کے فضل سے آ ج میں مقبولیت اور شہرت کے اس مقام پر ہوں جس کی لوگ خواہش کر تے ہیں ۔
اداکارہ نے کہا کہ میں شوبز کے ساتھ اپنی گھریلو ذمہ داریا ں بھی احسن طریقے سے پوری کر تی ہوں جو ہر لڑکی کو کرنی بھی چاہیے ۔میں باتوں کی بجائے عمل پر یقین رکھتی ہوں اور جس نے بھی یہ لائحہ عمل اختیا ر کیاتو یقینا کامیابیاں اسکے قدم چومتی ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.