13سالہ بچی سے زیادتی کے ملزموں کی ضمانت خارج
پیر 20 اکتوبر 2014 19:42
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء)لاہورہائیکورٹ نے قصور کی رہائشی 13سالہ بچی سے زیادتی کے ملزموں کی ضمانت خارج کرتے ہوئے قراردیاہے کہ معصوم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز عدالت کے روبرو قصور سے تعلق رکھنے والے ملزمان جواد اور انیس نے موقف اختیار کیا کہ انہیں بچی سے زیادتی کے جھوٹے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گواہوں کے مطابق وہ موقع پر موجود نہیں تھے اور اس حوالے سے تمام الزامات بے بنیاد ہیں ۔
عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کی جائے ۔تفیشی افسر نے بتایاکہ دونوں ملزموں نے 2011ء میں 13سالہ بچی کو قصور کے نواحی علاقہ میں زیادتی کا نشانہ بنایاتھا اور تفتیش ،گواہوں اورثبوتو ں میں دونوں قصور وار پائے گئے ہیں ۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت خارج کر دی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.