ایک طرف سو عمران اور سو شاہ محمود قریشی کھڑے ہو جائیں تو پھر بھی ایک جاوید ہاشمی نہیں ہو سکتا‘خواجہ سعد رفیق
پیر 20 اکتوبر 2014 23:26
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک طرف سو عمران اور سو شاہ محمود قریشی کھڑے ہو جائیں تو پھر بھی ایک جاوید ہاشمی نہیں ہو سکتا۔ملتان کے الیکشن میں ووٹ ہار گئے اورنوٹ جیت گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے اور وہاں پر ان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔
ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی جس میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملتان میں دورے کا اصل مقصد برسوں سے بند موسی پارک ٹرین کا اجراع ہے جس سے ملتان سے لاہور کے درمیان مسافروں کو بہترین سفر کی سہولیات میسر ہوں گی لیکن میں یہ ممکن نہیں کہ ملتان آجاوں اور جاویدہاشمی سے ملاقات نہ کروں حالانکہ سیاست کی تمام مہارتیں جاوید ہاشمی سے سیکھیں اور جاوید ہاشمی سے رشتہ پہلے روحانی اور پھر بعد میں سیاسی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.