عامر خان بالی ووڈ کے تمام ستاروں سے بازی لے گئے
جمعرات 23 اکتوبر 2014 12:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) مسٹر پرفیکشنسٹ مہنگی ترین گاڑی کے معاملے میں بالی ووڈ کے تمام ستاروں سے بازی لے گئے، وزیرِاعظم من موہن سنگھ اور بزنس مین مکیش امبانی کے بعد عامر خان نے بھی دس کروڑ مالیت کی بم پروف کار خرید لی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار عامر خان بھی مہنگی گاڑیوں کے شوقین نکلے، اداکار نے حال ہی میں مہنگی ترین کار خرید کر بالی ووڈ کے تمام ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اداکار نے دس کروڑ روپے کی بم پروف کار (مرسڈیز بینز ایس 600) خریدی ہے۔
اس ماڈل کی کار بھارت میں صرف وزیرِاعظم من موہن سنگھ اور مکیش امبانی کے پاس ہے۔عامر خان ان دنوں فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں جس میں لوک سبھا میں ہونے والی بد عنوانی عوام کے سامنے لائی جائے گی، عامر کے گاڑی خریدنے کی ایک وجہ انہیں ملنے والی دھمکیاں بھی بتائی جا رہی ہیں کیونکہ وہ اپنی سیکورٹی کو لے کر کوئی چانس نہیں لینا چاہتے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.