عوام کو صحت کی سہولیات باہم پہنچانا حکومت کی ذمہ داری میں شامل ہے ،زید بن مقصود
جمعرات 23 اکتوبر 2014 16:46
جعفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) ڈپٹی کمشنر جعفرآباد زید بن مقصود نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات باہم پہنچانا حکومت کی ذمہ داری میں شامل ہے پیرا میڈیکس کا عملہ انتہائی نا مصائب حالات میں مریضوں کی خدمت کرکے اپنا قومی فریضہ ادا کرتا ہے۔حکومت پیرا میڈیکس کے تمام جائز مطالبات کو تسلیم کرنے کیساتھ انکو حقوق دے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار میں پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے سروس اسٹرکچر آرڈر کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع جعفرآباد میں پیرا میڈیکس عملے کی انتھک محنت کے باعث ضلع جعفرآباد پولیو فری ضلع بن چکا ہے اور سول اسپتالوں سمیت بنیادی صحت کے مراکز میں بھی غریب اور نادار مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی ہورہی ہے جوکہ خوش آئند اقدام ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.