ڈینگی وائرس سے گھبرانے کی نہیں اس کو بھگانے کی ضرورت ہے ‘ ڈی سی او نارووال
جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:30
نارووال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء ) ڈی سی او نارووال سید نجف اقبال نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس سے گھبرانے کی نہیں اس کو بھگانے کی ضرورت ہے ،ہم سب کو ملک جل کر ڈینگی کے خاتمہ کے لئے بھر پور اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو نگی تاکہ صحت مند معاشرہ جنم لے سکے اس سلسلہ میں میں محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ تمام محکموں کے علاوہ مذہبی ،سیاسی و سماجی حلقوں اور خواتین کو بھی اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے اپنا کردارادا کرنا ہو گا۔
ا نہوں نے یہ بات ڈینگی وائرس کی روک تھام کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں کہی ۔ ایڈیشنل کلکٹر طارق کریم ، ڈی او سی شاہد حسین ،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر زبیر چاولہ ،ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امتیاز چٹھہ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر خالد جاوید،ٹی ایم او ملک عبدالستار غفار،ٹی ایم اے شکرگڑھ محمد ریاض گوندل کے علاوہ دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.