سول ایو ی ایشن تمام ترقیاتی منصوبے اپنے فنڈ سے بنا تا ہے ،ائیر مارشل (ر) محمد یوسف
جمعہ 24 اکتوبر 2014 20:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء )ڈائر یکٹر جنرل سول ایو ی ایشن اتھارٹی ایئر مارشل (ر)محمدیوسف نے کہا ہے کہ سول ایو ی ایشن اتھارٹی وہ واحد سرکاری ادارہ جو تمام ترقیاتی منصوبے اپنے فنڈ سے بنا تا ہے اسلام آباد میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پرانے ایئر پورٹ پر رن وے کی توسیع اور مسافروں کی سہولتوں کے حوالے سے کا کام جارہی ہے جو دوماہ میں مکمل کرلیاجائے گا ، اسلام آباد ایئر پورٹ کے حوالے غیرملکی ویب سائٹ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
وہ سول ایو ی ایشن کلب میں میٹ دی پریس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ڈائر یکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ایئر مارشل (ر)محمد یوسف نے کہا کہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر 6ماہ میں مسافروں کی شکایت کی شرح میں 40 ٰٰفیصد کمی آئی ہے ،مسافروں کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کی لیے اسلام آباد ایئر پورٹ پر مختلف منصوبوں پر کام ہورہا ،ٹوائلٹس کی تعداد 6سے بڑھا کر 16کی جارہی ہے ایئر پورٹ پارکنک میں توسیع کی گئی ہے ،صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے چیکنک کاونٹرز بڑھاجارہے ہیں ، مسافروں کی سہولتوں کے حوالے سے جاری منصوبے دوماہ میں مکمل کرلیے جائیں گے اسلام آباد ایئر پورٹ کے حوالے غیرملکی ویب سائٹ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.