فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز تائیکوانڈو چمپئن شپ پرسوں شروع ہوگی
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 11:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز تائیکوانڈو چمپئن شپ پرسوں 27 اکتوبر سے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز ایف ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں مختلف تین سکولز کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
جن میں اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور، اسلام آباد کالج فار بوائز جی سکس تھری، اسلام آباد اور گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ شامل ہیں اور چمپئن شپ میں چھ مختلف ویٹ کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں منفی 50 کلو گرام، 55 کلو گرم، 60کلو گرام، 65 کلو گرام، 70 کلو گرام اور پلس 70 کلو گرام شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.