طاہرالقادری کے ہمراہ جانے والے شخص کو ایف آئی اے نے روک لیا
منگل 28 اکتوبر 2014 12:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء)عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے ہمراہ جانے والے شخص کو کاغذات مکمل نہ ہونے پر ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر ہی روک لیا۔ذرائع کے مطابق طاہرالقادری کے ہمراہ جانے والے احمد بصیر کے پاس کینیڈا کے پاسپورٹ کے علاوہ کوئی پاکستانی شناخت اور کوائف موجود نہیں تھے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تفتیش کرنے پر معلوم ہوا کہ احمد بصیر کا لاہور ایئر پرٹ پر انٹری کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔
ایف آئی اے حکام نے کاغذات طلب کیے تو موصوف نے بتایا کہ بیگ میں ہیں تاہم پھر بتایا کہ وہ تو پاکستان آتے ہوئے کراچی ائر پورٹ پر اترے تھے۔علامہ طاہرالقادری کو ایئرپورٹ پر چھوڑنے آئے افراد اور صدر عوامی تحریک رحیق عباسی احمد بصیر کو اپنے ہمراہ واپس لے گئے۔اس سے قبل پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا تھا کہ علامہ طاہر القادری دورے پر اکیلے ہی جارہے ہیںمزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.