سینٹ کی کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے قاعدگی کی تحقیقات کا معاملہ نیب کو سپرد،قائمہ کمیٹی نے کارروائی کرکے 15دن کے اندر رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے سینٹ کی کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے قاعدگی کی تحقیقات کیلئے معاملہ نیب کے سپرد کردیا ہے ، کارروائی کرکے 15دن کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت جبکہ نیب حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تحقیقات ہورہی ہیں ابھی کمیٹی کے ساتھ شیئر نہیں کرسکتے جلد ہی یہ معاملہ عدالت میں بھیج دینگے ۔
جمعرات کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ ، اراکین کمیٹی ، نیب حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں کوآپریٹو سوسائٹی اجلاس میں کمیٹی کو بتایا گیا کہ نیب کے ڈائریکٹر آپریشنل کو آپریٹو ایکٹ کے تحت قوانین بنائے جاتے ہیں اس میں سینٹ کے ملازمین پر مشتمل ہوتی ہے اس کے علاوہ اس کے ممبر نہیں ہوتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.