ملک کو بحرانوں سے بچانے کا واحد حل آئین اور قانون کی حکمرانی ہے، حافظ حسین احمد
ہفتہ 1 نومبر 2014 14:51
ڈیرہ غازیخان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014)ملک کو بحرانوں سے بچانے کا واحد حل آئین اور قانون کی حکمرانی ہے عدلیہ سمیت اداروں میں نظریہ ضرورت کو ختم کرنا ہوگا۔خان صاحب کے قول وفعل میں تضاد ہے انتشار کی سیاست سے وہ خود بند گلی میں پہنچ گئے ہیں ۔قادری بند گلی سے نکل کر ملک سے باہر جاچکے ہیں انتظامی بنیادوں پر صوبوں کے حامی لسانی اور قومیت پر صوبوں کے مخالف نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ سینٹ اور اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے پر صوبہ بن سکتاہے ۔
وکلاء آئین اور قانون کی سربلندی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں ان خیالات کا اظہار جے یوآئی فضل الرحمن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ غازیخان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ڈسٹر کٹ بار ہال میں وکلاء سے بار صدر قاضی صد ر الدین علوی ،جنرل سیکرٹری ملک طالب ببر اور ضلعی جنرل سیکرٹری جے یوآئی ملک فیض محمد نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.