محبت اور انسانی جذبوں کے ترجمان شاعر جون ایلیا کی آج 12 ویں برسی ہے
ہفتہ 8 نومبر 2014 12:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8نومبر 2014ء) انسانی اقدار کی بے حرمتی اور جہالت کی حکمرانی پہ نوحہ کناں بے ساختہ لہجے اور شدید مزاج کے شاعر جون ایلیا کو ہم سے بچھڑے 12 برس بیت گئے ۔ سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی معروف شاعر، فلسفی اور ادیب جون ایلیا انیس سو سینتیس میں امروہہ میں پیدا ہوئے ۔
وہ عربی، فارسی، عبرانی اور دیگر کئی زبانوں پر دسترس رکھتے تھے ۔ شاعری کے ساتھ ساتھ خود پسندی اور شخصیت پرستی بھی ان کی ذات کا خاصہ تھی ۔ جون ایلیا نے 1957ء میں پاکستان ہجرت کی اور کراچی کو اپنا مسکن بنایا ۔ جلد ہی وہ شہر کے ادبی حلقوں میں مقبول ہو گئے ۔ جان ایلیا مشاعرہ بھی خوب مزے سے پڑھتے ، بال جھٹک کر اور زانو پیٹ کر یوں شعر سناتے کہ سماں بندھ جاتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.