رائے ونڈکے تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ مکمل
اتوار 9 نومبر 2014 12:45
رائے ونڈ (محمد افضل شاغف سے۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء)حج بیت اللہ کے بعد دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع جو کہ ہر سال رائے ونڈ لاہور میں منعقد ہوتا ہے، حسب معمول مذہبی جوش و خروش اور عشق رسول ﷺ سے مزین اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ اس تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلہ کی دعا حسب روائت مولانا عبدالوہاب کی لسان مبارک سے آج کروائی گئی ہے۔
اجتماع کے پنڈال کا منظر دیدنی ہے۔ تا حد نظر زائرین کی تعداد دکھائی دیتی ہے اور پارکنگ پر موجود ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں اس حقیقت کی غماضی کرتی ہیں کہ اللہ کے نیک بندے ہی ہمیشہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی محبت میں اپنے گھروں اور پیاروں کو چھوڑ کر راہ خدا کے مسافر بنا کرتے ہیں۔اس اجتماع میں نظم و ضبط قابل تعریف ہوا کرتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.