شاہ عبدالطیف نیورسٹی خیرپور کے پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین کھنڈ کی وفات پر وائس چانسلر و دیگر عملہ کا اظہار تعزیت
منگل 11 نومبر 2014 17:20
خیرپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء) شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپورکی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ، پرو وائس چانسلر مین کیمپس پروفیسر ڈاکٹر میانداد زرداری اور رجسٹرار ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی نے شعبہ انگریزی کے پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین کھنڈ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
جاری کردہ تعزیتی اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ پروفیسر کھنڈ کی تعلیم و تحقیق کیلئے کی گئی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
علاوہ ازیں شعبہ انگریزی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفےٰ مشوری کے دفتر میں ایک تعزیتی اجلاس بھی منعقد ہوا۔ شعبہ کے تمام اساتذہ نے تعزیتی اجلاس میں شرکت اور مرحوم پروفیسر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ اساتذہ نے مرحوم پروفیسر کی زندگی اور خدمات پر روشنی ڈالی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.