دبئی میں رنگا رنگ تقریب میں پہلی ٹرام کا افتتاح کردیا گیا
بدھ 12 نومبر 2014 13:47
دبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12نومبر 2014ء)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ایک رنگا رنگ تقریب میں پہلی ٹرام کا افتتاح کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی کی پہلی ٹرام الصفوح ڈپو سے روانہ ہوئی ہے۔اس میں شیخ حمدان کے ہمراہ سینیر حکومتی عہدے دار سوار تھے۔عوام اس ٹرام پر بدھ سے سفرکا آغاز کیا۔ٹرام دن کے مصروف اوقات میں ہر دس منٹ کے بعد روانہ ہوگی اور عام اوقات میں ہربارہ منٹ کے بعد اپنے سفر پر روانہ ہوگی۔
دبئی ٹرام کے نیٹ ورک کا 10.6 کلومیٹر حصہ گنجان آباد علاقوں میں واقع ہے۔اس کے گیارہ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں اور یہ الصفوح ،دبئی میرینا ، جمائرہ بیچ ریزیڈینس سے ہو کر گذرے گی اور دبئی میڈیا سٹی ،نالج ویلج اور پام جمائرہ بھی جائے گی۔دبئی کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو مربوط بنانے کے لیے ٹرام وے کو دبئی میٹرو سے دو اسٹیشنوں کے ذریعے ملایا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.