برٹنی سپیئر گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی خواتین میں شامل
جمعرات 13 نومبر 2014 14:38
نیویارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) موجودہ دور میں گوگل سب بتاتا ہے یہاں تک کہ کون ،کتنا ، کب مشہور تھا، 2014 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں کی لسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔رواں برس برٹنی سپئیر گوگل پر سب سے ذیادہ سرچ ہونے والی اداکاراؤں میں پہلے نمبر پر ہیں ،حالانکہ وہ کچھ عرصے کے لئے انڈسٹری سے غائب بھی رہیں،بعد ازاں انہوں نے جارحانہ کم بیک کرکے اپنا نام دوبارہ کمایا۔
اداکارہ ،فیشن ڈیزائنر اور گلوکارہ ریحانا نے کئی میگزین کے فرنٹ پیج کی زینت بنی، جوشیلی آرٹسٹ گوگل پر سرچ ہونے والی اداکاراوں میں دوسرے نمبر پر رہیں۔جرمن ٹیلی ویژن کی دلکش میزبان اور ماڈل لینا جیکی اپنے کام میں مہارت رکھنے والی آرٹسٹ ہیں ، گوگل پر سرچ ہونے والی سیلبرٹیز میں لینا تیسرے نمبر پر ہیں۔(جاری ہے)
گلوکارہ ، کمپوزر، ماڈل اور ڈانسر شکیرا مشہور خواتین اداکاروں میں سے ایک ہیں ،گوگل پر سرچ ہونے والی سیلبرٹیز میں شکیرا چوتھے نمبر پر ہیں۔
میلی سائرس کا نام اگر اس لسٹ میں نہ ہوتا تو یہ ان کے ساتھ نا انصافی ہوتی ۔یہ تمام نام 2014 میں تمام انٹرٹینمنٹ میگزین اور ویب سائٹس پر نظر آئے جس کی وجہ سے گوگل پر سرچ ہونے والوں کی لسٹ میں بھی یہی نام ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.