”WELL DONE MR.CHIEF MINISTER“
سابق برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ بھی شہبازشریف کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف نکلے
منگل 18 نومبر 2014 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے صدر و سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی اورعوام کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب نے مختلف شعبوں میں مثالی ترقی کی ہے ۔
عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اٹھائے گئے شاندار اقدامات سے یقینا عوام کی زندگیوں میں بہتری آئے گی۔سیلاب ہو یا زلزلہ یا کوئی اور قدرتی آفت ہمیشہ شہبازشریف کو متحرک اوراپنے عوام کے ساتھ کھڑے پایا۔صوبے کی ترقی اورعوام کو سہولتوں کی فراہمی کے حوالے بھی ان کے منصوبے بے مثال ہیں اور وزیراعلیٰ شہبازشریف نے شاندار کام کیا ہے اور ہر شعبے میں ان کی کارکردگی نمایاں ہے۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.