دھاندلی سے حکومت بن تو سکتی ہے لیکن چل نہیں سکتی، پرویز الہیٰ
جمعہ 21 نومبر 2014 19:41
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر۔2014ء)مسلم لیگ ق نے کہا ہے کہ دھاندلی سے حکومت بن تو سکتی ہے لیکن چل نہیں سکتی ، پنجاب کو چوروں اور ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا گیا ، کسی کو کالا باغ ڈیم کا نام پسند نہیں تو اس کا نام پاکستان ڈیم رکھ دیا جائے۔
(جاری ہے)
بہاولپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو عوام کی حمایت حاصل نہیں اسی لئے ہر طرف سے گو نواز گو کی آوازیں آ رہی ہیں، دھاندلی سے حکومت بن تو سکتی ہے لیکن چل نہیں سکتی ۔
پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم پاکستان کی خوشحالی کا ضامن ہے ، کسی کو نام پسند نہیں تو اس کا نام پاکستان ڈیم رکھ دیا جائے ۔ سابق وزیر پنجاب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت نے پنجاب کو چوروں اور ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.