برطانیہ میں دہشتگردحملوں کا خطرہ، انتباہ جاری
منگل 25 نومبر 2014 12:47
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) برطانوی تاریخ میں سب سے بڑے دہشتگرد حملے کا خطرہ بڑھنے کے بعدانتباہ جاری کردیاگیا، وزیرداخلہ تھریسامے کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کومزید اختیارات دئے جائیں گے، تعلیمی اداروں اور کونسلز کو شدت پسندی روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ سے جاری انتباہ میں سیکورٹی فورسز کوحساس تنصیبات، ائیرپورٹس، ریلوے اسٹیشنس، بجلی گھر اور دیگر عوامی مراکز پر سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی۔
اس سے پہلے وزیر داخلہ تھیریسامے نے پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل پیش کیا۔اور سفارش کی کہ دہشتگردی ختم کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز کو مزید اختیار دئے جائیں۔ برطانیہ کو کئی محاذ پر سیکورٹی چیلنجزکا سامناہے۔(جاری ہے)
اسکول کالجز، یونیورسٹیز اور سٹی کونسلز کو شدت پسندی روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے جبکہ انٹرنیٹ سروس پروائیڈز کو داعش کی بھرتی روکناہوگی۔
دہشتگردی اور ممکنہ شدت پسندوں کی نشاندہی کرنا ہوگی۔تھیریسامے نے کہاکہ دوہزار پانچ میں ٹرین پربم دھماکوں کے بعد برطانیہ کوامریکا کے گیارہ ستمرحملوں کے بعد بڑے دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے۔ اس خطرے کو روکنے کیلئے فوری طور پر نئے قوانین اور اقدامات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.