خورشید شاہ بیرون ملک دورہ کے بعد کل وطن پہنچیں گے
منگل 25 نومبر 2014 14:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ بیرون ملک کے دورہ کے بعد کل وطن واپس پہنچیں گے، وطن واپس پہنچتے ہی اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کر کے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ بیرون ملک کے دورے کے بعد کل بدھ کو وطن واپس پہنچیں گے۔
اپوزیشن لیڈر نجی دورے پر 12نومبر سے بیرون ملک گئے ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کے اسلام آباد پہنچتے ہی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.