خواتین کو قومی دھارے میں شامل کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا‘سردار شیر علی گورچانی
منگل 25 نومبر 2014 17:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرادار شیر علی خان گورچانی نے کہا کہ پاکستان کی 52 فیصد سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے ،خواتین کو قومی دھارے میں شامل کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور حکومت میں خواتین کے مسائل کے حل کے لئے نہ صرف قانون سازی کی بلکہ اس پر عملدرآمد بھی کروایا تاکہ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکیں ۔
منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار شیر علی گورچانی نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے حکومت پنجاب نے تاریخی اقدامات کئے ہیں جن میں سہرفہرست خواتین کو ہراساں کئے جانے کے خلاف تحفظ کا ایکٹ 2010ہے ۔ جس کے تحت خاتون محتسب ادارے کا قیام عمل میں آچکا ہے ۔اس کے علاوہ اس ایکٹ کے تحت صوبے بھر میں خواتین کی شکایات کے ازالے کے لئے تمام سرکاری و غیر سرکاری ادراوں میں انکواری کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.