چارسدہ،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کا مطالبات کے حق میں فاروق اعظم چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،مطالبات نہ ماننے کی صور ت میں 3دسمبر کو پورے صوبے میں مکمل ہڑتال،میونسپل سروسسز بند کرنے کا اعلان
منگل 25 نومبر 2014 19:09
چارسدہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کا مطالبات کے حق میں فاروق اعظم چوک میں احتجاجی مظاہرہ ۔ مطالبات نہ ماننے کی صور ت میں 3دسمبر کو پورے صوبے میں مکمل ہڑتال اور میونسپل سروسسز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سروس سٹرکچر ، کلیریکل سٹاف سمیت تمام ملازمین کی اپ گریڈیشن اور سی پی فنڈ ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان نہ کیا گیا تو دمادم مست قلندر ہو گا۔
شاد خان ۔ تفصیلات کے مطابق لو کل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبر پختون خواہ نے اپنے مطالبات کے حق میں فاروق اعظم چوک چارسدہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس کی قیادت شادخان، عبد الرشید ، ارشد ، جاوید خان ، اسماعیل خان نے کی ۔ مظاہرین سے خطاب کر تے ہوئے شادخان صوبائی جنرل سیکرٹری میونسپل ملازمین نے کہاکہ میونسپل ملازمین دن بدن معاشی بدحالی اور مسائل کے شکار ہو رہے ہیں جس سے ملازمین میں کافی اضطراب اور بے چینی پائی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.