ہیوز جدید ترین ہیلمٹ نہیں پہنے ہوئے تھے ‘ ہیلمنٹ مینو فیکچرر
امید ہے ہینوز کی صحت جلد بحال ہو جائیگی ‘ کمپنی کا بیان
بدھ 26 نومبر 2014 12:51
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) باوٴنسر لگنے سے زخمی ہونے والے فل ہیوز کے ہیلمٹ مینوفیکچرر کے مطابق آسٹریلوی بلے باز ہیلمٹ کا جدید ترین ماڈل نہیں پہنے ہوئے تھے۔برطانوی کمپنی مسوری سر کی حفاظت کرنے والی پوشاک بنانے کی نامور کمپنی ہے جس نے اپنے ایک اعلامیے میں ہیوز کہ جلد اور مکمل بحالی کی امید کا اظہار کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ وہ حادثے کی مزید فوٹیج طلب کررہے ہیں تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ ہیوز کو گیند کہاں لگی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ جو فوٹیج ابھی دستیاب ہے اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہیوز کو ہیلمٹ کے گرل کے پیچھے والے حصے میں گیند لگی اور گیند نے اس سابقہ ماڈل والے ہیلمٹ کو مکمل طور پر مس کردیا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ ہیلمٹ کا غیر محفوظ حصہ ہوتا ہے جہاں سر اور گردن ہوتی ہے تاہم اسے بلے باز کی آسانی سے سر ہلانے کے غرض سے اس طرح بنایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.