وزیرمذہبی امور کے پرسنل سیکرٹری کی اسلامی یونیورسٹی کے صدر سے ملاقات
بدھ 26 نومبر 2014 16:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے پرسنل سیکرٹری کی اسلامی یونیورسٹی کے صدر سے مبینہ ملاقات کے بعد وزارت مذہبی امور میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں کہ ایک پرائیویٹ شخص کس حیثیت سے سرکاری معاملات بارے ملاقاتیں کرسکتا ہے‘ پروفیسر سجاد قمر سے موقف جاننے کی کوشش کی مگر رابطہ نہ ہوسکا۔
باوثوق ذرائع نے اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔(جاری ہے)
26نومبر 2014ء کو بتایا کہ گذشتہ روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش سے وفاقی وزیر مذہبی امور کے پرسنل سیکرٹری پروفیسر سجاد قمر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسلامی یونیورسٹی کے سرکاری امور زیر بحث آئے۔ جیسے ہی قومی اخبارات میں یہ خبر نشر ہوئی تو وزارت مذہبی امور میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں کہ ایک پرائیویٹ شخص کس بنیاد اور حیثیت سے وزارت کا نام استعمال کرسکتا ہے۔
جسنے بہت سے سوالوں کو جنم دے دیا ہے۔ دوسری جانب اس سلسلے میں موقف جاننے کیلئے اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء نے پروفیسر سجاد قمر سے ٹیلیفونک رابطے کی کوشش کی مسلسل رابطے کے باوجود ان سے بات نہ ہوسکی۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.