زمبابوے بنگال ٹائیگرز کے سامنے بے بس ،چوتھے میچ میں بھی 21رنز سے شکست
ہفتہ 29 نومبر 2014 14:25
میرپور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء )بنگلہ دیش نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھی زمبابوے کو 21رنز سے شکست دیکر 5میچوں کی سیریز میں 4-0کی برتری حاصل کرلی ، بنگالی ٹائیگرز سیریز میں وائٹ واش کیلئے پرامید ،256رنز کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم 235رنز ہی بنا سکی ،محمد اللہ کو شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ محمد اللہ کے شاندار ناٹ آؤٹ 82رنز ،مشفق الرحیم نے 77رنز بنائے ، زمبابوے کی جانب سے برینڈن ٹیلر کی 63رنز کی اننگز رائیگاں ،مائر نے 52رنز کھیلی ۔
میرپور میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 14رنز پرانعام الحق 5رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوگئے ،31رنز پر تمیم اقبال بھی 16رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، امیر الکیاس بھی صرف 5رنز بنا سکے جبکہ 32کے مجموعی سکورپر آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی صرف ایک رنز بنا کر چلتے بنے اس کے بعد محمد اللہ اور مشفیق الرحیم نے بیٹنگ کو سنبھالا دیا اور شاندار پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے ٹیم کا سکور 166پر پہنچا دیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.