پارٹی چھوڑ کرتحریک انصاف میں جانیوالے اعجاز چوہدری پر مسلم لیگ ن نے جعلی ڈگری کاالزام لگادیا
ہفتہ 29 نومبر 2014 16:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر 2014ء) مسلم لیگ ن نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے رکن اسمبلی اعجاز چوہدری پر الزامات لگادیئے ہیں اور سابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے موقف اپنایا کہ اعجاز چوہدری کی ڈگر ی جعلی ہے جس کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن نے انہیں لیکشن لڑنے کی ٹکٹ نہیں دی تھی اور آزاد امید وار کی حثیت سے الیکشن لڑا ۔
اعجاز چوہدری کے مستعفی ہونے کے اعلان پر اپنے ردعمل میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اعجاز چوہدری کی ڈگری متنازعہ ہونے کی وجہ سے ٹکٹ نہیں ملا اور جیت کے بعد اُن کاکہناتھاکہ ڈگری جعلی نہیں اور وہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرناچاہتے ہیں ۔کچھ عرصہ کے بعد ان کی ڈگر ی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج ہوئی جس میں ان کی ڈگر کالعدم قرار دے دی گئی ،جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ میں ڈگر ی اصلی ہونے کی درخواست دائر کی ،دسمبر میں ان کی سپریم کورٹ میں تاریخ ہے اور ان کو پتہ ہے کہ ان کی ڈگر ی جعلی ہے اور یہ سپریم کورٹ میں کیس ہار جائیں گے اور نشست کھونے کے ساتھ ساتھ مقدمے کا بھی سامنا کرناپڑے گا تواُنہوں نے یہی بہتر سمجھا کہ مستعفی ہوکر جان چھڑائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.