بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی پر تنازع
بدھ 3 دسمبر 2014 13:52
کوزیکوڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3دسمبر۔2014ء)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں کوزیکوڈ کے پالیری علاقے میں ایک مسلم لڑکی کی غیر مسلم سے شادی متنازع مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے۔گوتم کے مطابق انھوں نے اپنی بچپن کی محبت انشدا کے ساتھ شادی کی ہے جو مسلمان ہیں۔بی بی سی کے مطابق یہ شادی كوزیکوڈ سپورٹس کونسل ہال میں سپیشل میرج ایکٹ کے تحت آٹھ اکتوبر کو ہوئی۔
یہ شادی كوزیکوڈ سپورٹس کونسل ہال میں سپیشل میرج ایکٹ کے تحت آٹھ اکتوبر کو ہوئی۔مقامی صحافی ارون لکمشن نے بتایا اس کے بعد گوتم کے گھر والوں نے بدھ کو اپنے گھر پر شادی کا جشن منانے کا فیصلہ کیا۔لیکن اس تقریب نے گوتم کے والد سدھاكرن اور ماں جالجا کے لیے نئی مشکلات پیدا کر دیں۔ انھیں دھمکیوں بھرے فون آنے لگے جن میں کیرالہ سے لے کر مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک تک کے فون شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.