پشاور‘انسدادپولیومہم کا آغاز،7لاکھ سے زائدبچوں کاہدف مقرر ، قطرے نہ پلوانے والے والدین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
اتوار 7 دسمبر 2014 12:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء)پشاورمیں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے،اس مہم کے دوران 7لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقررکیا گیا ہے،جس کیلئے 4ہزارٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں موٹرسائیکل چلانے پرپابندی عائد کردی گئی۔انتظامیہ نے دفعہ 144سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عائد کی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے مطابق ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر کے 97 یونین کونسلز کے 7 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
مہم کے دوران چار ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ 4 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.