پی ٹی آئی کی بندش لاہورکال ، حکومتی حکمت عملی طے ،حمزہ شہباز کو اہم ٹاسک مل گیا
منگل 9 دسمبر 2014 16:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر 2014ء) تحریک انصاف کے 15دسمبرکو لاہور بند کرنے کے اعلان پر صوبائی حکومت نے حکمت عملی مرتب کرلی ہے اور اس سلسلے میں حمزہ شہبازشریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 15دسمبر کو مارکیٹیوں کی حفاظت کے لیے حکومت نے خصوصی انتظامات کرلیے ہیں اور اہم شاہراہوں پر پولیس تعینات کی جائے گی ، کسی کو شاہراہ بند کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ لیگی کارکنان وذمہ داران کے سڑکوں پر آنے پر پابندی عائد ہوگی ۔
ذرائع کے مطابق مارکیٹوں کی سیکیورٹی کے لیے حمزہ شہباز شریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے اور اُنہوں نے تاجروں سے رابطے بھی شروع کردیئے ہیں ، پندرہ دسمبر کو مارکیٹیں کھلی رہیں گی ۔ بتایاگیاہے کہ کسی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہوگی ، شہریوں کے جان ومال کی ذمہ داری حکومت کی ہے اور سڑکوں پر نکلنے والے لیگی کارکنان کیخلاف کارروائی ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.