بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی جرم نہیں‘ فنکار کے فن کی کوئی حد نہیں ہوتی‘ثناء
ہفتہ 13 دسمبر 2014 15:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی جرم نہیں‘ فنکار کے فن کی کوئی حد نہیں ہوتی‘ جب پاکستانی اسٹوڈیوز ویران ہونگے تو پھر فنکاروں کو یہ حق ہے کہ وہ دوسرے ملکوں میں جا کر کام کریں۔ ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
13 دسمبر 2014ء“ سے گفتگو میں اداکارہ ثناء نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں میرے کام کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور حال ہی میں مجھے ایک نئی فلم میں بھی سائن کیا گیا ہے جس میں میرے علاوہ اکشے کمار اور دیگر فنکار بھی کام کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی جرم نہیں لیکن ہم سب کو اپنے ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہئے اور میں بھی پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.