کاشتکار رایا اور سرسوں کو بیماریوں کے حملے سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، زرعی ماہرین
پیر 15 دسمبر 2014 15:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) زرعی ما ہر ین نے کاشتکاروں کو رایا اور سرسوں کو بیماریوں کے حملے سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اخیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
ماہرین کے مطابق جھلساؤں کی بیمار ی کے حملہ سے پتوں ٹہنیوں اور پھلیوں پر سیا ہ بھور ے دھبے پڑ جا تے ہیں جس سے پتوں میں سوراخ ہو جاتے ہیں شدید حملہ کی صو ر ت میں پھلیاں پتلی اور چھوٹی ر ہ جا تی ہے سفوفی پھیپھوندی کے حملہ سے سوا ئے جڑ کے پو د ے کے تمام حصوں پر پو ڈر ی دھبے ظاہر ہو تے ہیں جس سے پتے جھڑ جا تے ہیں تنے گل جا تے ہیں اور پھلیاں بننے کا عمل بر ی طرح متاثر ہو تا ہے۔
سفید کنگھی کے ابتدا ئی حملہ میں پتوں پرتنوں اورشاخو ں کی اوپر ی سطح پر ا ند ر سفید چھا لے بنتے ہیں جو پھول کر پھٹ جا تے ہیں ا ن سے سفید سفوف نکلتا ہے لہٰذافصل کو ان بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے پو د وں کا بغور معا ئنہ کیا جائے اور ان بیمار یو ں کے شد ید حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وارننگ کے مقا می فیلڈعملہ کی سفارش کر د ہ زہر استعما ل کریں ۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.