دل کے مریضوں کیلئے بنے والا نیا ہسپتال جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہوگا ، بشیر مہدی
پیر 15 دسمبر 2014 15:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء)محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ دل کے مریضوں کے لئے بنے والا نیا ہسپتال جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہوگا ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گنجائش سے زیادہ مریض ہونے کی وجہ سے نئے د ل کے مریضوں کے لئے نئے ہسپتال کی بہت ضرورت محسوس کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
اس نئے ہسپتال کے لئے 18کینال اراضی حاصل کر لی گئی ہے جہاں دل کے مریضوں کے لئے ہسپتا ل قائم کرنے کے لئے تخمینہ لگایا جارہا ہے ۔اس ہسپتال کے قیام سے نہ صرف دل کے مریضوں کو فوری سہولت میسر آئے گی بلکہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر بھی دباؤ کم ہوگا۔یہ نیا ہسپتال اپنی مثال آپ ہوگا ۔عوام کوعلاج کی سستی سہولت میسر آئے گی
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.